حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار

امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار

ہم یہاں  آل بويه کا تذکرہ کرنا بھی ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ  امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے احیاء میں ان کا بڑا اہم کردار ہے ۔ امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام نے ان کی حکومت کے قیام کے بارے  میں بشارت دی تھی ، لہذا ہم یہاں شیعت کے فروغ میں  ان کی بے شمار  زحمات کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی تکریم کرتے ہیں ۔

    ملاحظہ کریں : 359
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 281593
    تمام وزٹر کی تعداد : 148281588
    تمام وزٹر کی تعداد : 101499239