۲ ـ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز
۲ ـ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز
2 ـ حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی یہ نماز چار رکعت ہے ؛ جس کی ہر رکعت میں پچیس مرتبہ سورۂ حمد اور پچیس مرتبہ سورۂ توحید پڑھیں اور سلام کے بعد دو سو مرتبہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر درود بھیجیں ۔ [1]
زيارة : 1413
اليوم : 193107
الامس : 226086
مجموع الکل للزائرین : 101109620
|