حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۳۷ ۔ ہر دن امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی زیارت

(۳۷) 

ہر دن امام حسین علیه السلام کی دور سے کی جانے والی زیارت

حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم کی طرف اشارہ کرو اور کہو :

اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَابْنَ رَسُولِ اللهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهٍ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.

اے فرزند رسول خدا!  آپ پر سلام ہو ، اے ابا عبد اللہ آپ پر سلام ہو ، اور آپ پر خدا کی رحمت و برکات ہوں ۔

تمہارے لئے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب لکھا جائے گا ۔ [1]

 


[1] ۔ ترجمه باب السّعادة في أهمّ ما يعمل في اليوم والاُسبوع والسنة: 197.

    ملاحظہ کریں : 758
    آج کے وزٹر : 182254
    کل کے وزٹر : 226086
    تمام وزٹر کی تعداد : 147480883
    تمام وزٹر کی تعداد : 101098767