حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال

امام حسین علیہ السلام کی زیارت افضل اعمال

ابو خدیجہ کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے بارے میں پو چھا تو آپ نے فرمایا :

انّه أفضل ما يكون من الأعمال. [1]

امام حسین علیہ السلام کی زیارت اعمال میں سب سے افضل ہے ۔



[1] ۔ كامل الزيارات: 276 ح2 ، بحار الأنوار: ۱۰۱/ ۴۹ ، ح 1 ۔

 

    ملاحظہ کریں : 2197
    آج کے وزٹر : 186973
    کل کے وزٹر : 196828
    تمام وزٹر کی تعداد : 155656931
    تمام وزٹر کی تعداد : 112460656