امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار
امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار
ہم یہاں آل بويه کا تذکرہ کرنا بھی ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے احیاء میں ان کا بڑا اہم کردار ہے ۔ امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام نے ان کی حکومت کے قیام کے بارے میں بشارت دی تھی ، لہذا ہم یہاں شیعت کے فروغ میں ان کی بے شمار زحمات کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی تکریم کرتے ہیں ۔
ملاحظہ کریں : 593
آج کے وزٹر : 1526
کل کے وزٹر : 187140
تمام وزٹر کی تعداد : 118553800
|