امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار
امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار
ہم یہاں آل بويه کا تذکرہ کرنا بھی ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے احیاء میں ان کا بڑا اہم کردار ہے ۔ امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام نے ان کی حکومت کے قیام کے بارے میں بشارت دی تھی ، لہذا ہم یہاں شیعت کے فروغ میں ان کی بے شمار زحمات کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی تکریم کرتے ہیں ۔
ملاحظہ کریں : 333
آج کے وزٹر : 79522
کل کے وزٹر : 226086
تمام وزٹر کی تعداد : 100996032
|