اہل کوفہ کا زیارت کے لئے نہ جانا خیر سے محرومی
اہل کوفہ کا زیارت کے لئے نہ جانا خیر سے محرومی
حنان بن سدیر کہتے ہیں : میں امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں حاضر تھا کہ ایک شخص آیا اور اس نے آپ کو سلام کیا اور بیٹھ گیا ۔ امام علیہ السلام نے اس سے فرمایا :
تم کس شہر سے ہو ؟ اس نے عرض کیا : میں کوفہ کا رہنے والا ہوں اور میں آپ کا محب اور عقیدت مند ہوں۔ امام باقر علیہ السلام نے فرمایا : کیا تم ہر شب جمعہ امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کے لئے جاتے ہو ؟ اس نے عرض کیا : نہیں ! فرمایا : کیا ہر مہینے(زیارت کے لئے ) جاتے ہو ؟ عرض کیا : نہیں ! فرمایا : کیا ہر سال (زیارت کے لئے) جاتے ہو؟ عرض کیا : نہیں ! امام باقر علیہ السلام نے فرمایا : بیشک تم خیر سے محروم ہو …۔[1]
بازدید : 2238
بازديد امروز : 171392
بازديد ديروز : 211043
بازديد کل : 119133061
|