حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
انتساب

انتساب

آبروئے خاتم النبیین، کُنہ خلقت کونین ، مادر سادات ، ام ابیہا ، شفیعۂ روزجزاء،صدیقہ و طاہرہ، راضیہ و مرضیہ سیدة النساء العالمین حضرت فاطمۂ زہراء سلام اللہ علیہا کی بارگاہ  اقدس میں پیش کرتا ہوں ۔

ملاحظہ کریں : 119
آج کے وزٹر : 89274
کل کے وزٹر : 168778
تمام وزٹر کی تعداد : 142799881
تمام وزٹر کی تعداد : 98514973