حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
کتاب صحیفہ مہدیہ کے عربی ترجمہ کا نیا ایڈیشن

کتاب صحیفہ مہدیہ

کے عربی ترجمہ کا نیا ایڈیشن

 کتاب صحیفہ مہدیہ  (الصحیفہ  المہدیہ)  کے  نام  سے  تیسری  بار  الماس  پرنٹرز  سے  شائع  ہوگئی  جس  کے  صفحات  ۴۸۰ اور  سائز  وزیری  ہے۔

PDFاسی  طرح  اس  کتاب  کی

فائل  المنجی  ویب  سائٹ  میں  مطالعہ  اور  ڈاونلوڈ  کے   لئے  موجود  ہے  ۔محترم  مراجعین  ویب  سائٹ کے  فارسی  یا  عربی  حصہ  میں  کتابخانہ  والے  حصہ  کی  طرف  رجوع  فرمائیں۔

 

 

ملاحظہ کریں : 3095
آج کے وزٹر : 51373
کل کے وزٹر : 164982
تمام وزٹر کی تعداد : 142078078
تمام وزٹر کی تعداد : 97960436