۱۹ ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور راہِ دور سے عاشورا کے دن کی نماز
19 ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور راہِ دور سے
عاشورا کے دن کی نماز
شیخ مفیدؒ فرماتے ہیں :عاشورا کے دن کی نماز دو رکعت ہے اور جو شخص امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر نہ ہو ( اور جہاں کہیں بھی ہو) ، دو رکعت نماز پڑھے اور پھر ان کے روضۂ منورہ کی طرف اشارہ کر کے آپ کی خدمت میں سلام کرے ۔[1]
ملاحظہ کریں : 1567
آج کے وزٹر : 86709
کل کے وزٹر : 263717
تمام وزٹر کی تعداد : 105832345
|