عزاداری اور زیارت اربعین کی وجہ سے تشیع کا عالمگیر ہونا
عزاداری اور زیارت اربعین کی وجہ سے تشیع کا عالمگیر ہونا
پوری تاریخ میں تمام تر مخالفتوں کے باوجود مکتب تشیع نے اپنی حقیقت اور سچائی کی وجہ سے دنیا میں فروغ پایا ، یہاں تک کہ اب اس کی وسعت نے کفر اور سیاست کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔اسی وجہ سے دنیا کے مختلف خطوں میں دشمن نے شیعہ کشی کا دامن تھاما ہے تاکہ دنیا میں شیعوں کے عقائد کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے لیکن جنہوں نے تحقیق اور جستجو کے ذریعہ شیعیت کی حقیقت کو پہچان لیا ہو،وہ پوری دنیا کا احاطہ کرنے والے اس مذہب سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہو سکتے ۔
ملاحظہ کریں : 1032
آج کے وزٹر : 66395
کل کے وزٹر : 242836
تمام وزٹر کی تعداد : 124834088
|