۱۰ ـ امام حسین علیہ السلام کے سر اقدس کے قریب نماز
۱۰ ـ امام حسین علیہ السلام کے سر اقدس کے قریب نماز
سید بن طاووس علیہ الرحمۃ کہتے ہیں : ایک اور نماز مقام رأس الحسین علیہ السلام کے نزدیک پڑھی جاتی ہے ؛ اور یہ نماز دو رکعت پر مشتمل ہے ۔ جو شخص یہ دو رکعت نماز سورۀ «الرحمن» اور سورۀ «تبارک» کے ساتھ پڑھے ؛ خداوند اس کے لئے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ہمراہ بجا لائے جانے والے پچیس حج کا ثواب لکھے گا ۔[1]
[1] ۔ مصباح الزائر: 531، هدیة الزائرین و بهجة الناظرین: 123، علامه مجلسی نے اسے بحار الأنوار ج 101 ص 287 میں حدیث 2 کے ذیل میں نقل کیا ہے ۔
ملاحظہ کریں : 1623
آج کے وزٹر : 121224
کل کے وزٹر : 198351
تمام وزٹر کی تعداد : 118871851
|