حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
آٹھواں باب : انتظار

آٹھواں  باب

انتظار

__________________________________________

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

''أَفْضَلُ عِبٰادَةِ الْمُؤْمِنِ اِنْتِظٰارُ فَرَجِ اللّٰہِ  ''

مومن کی سب سے افضل عبادت یہ ہے کہ وہ اللہ کی طرف سے (سختی اورغم سے)  نجات کے انتظار میں رہے۔

 

ملاحظہ کریں : 3306
آج کے وزٹر : 88092
کل کے وزٹر : 300669
تمام وزٹر کی تعداد : 155071700
تمام وزٹر کی تعداد : 110856119