امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
۱2 ۔ سورۂ زلزال

(۱۲)

سورهٔ زلزال

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

إِذا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزالَها (1) وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقالَها (2) وَقالَ الْإِنْسانُ ما لَها (3) يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبارَها (4) بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحى لَها (5) يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتاتاً لِيُرَوْا أَعْمالَهُمْ (6) فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقالَ ذَرَّةٍ خَيْراً يَرَهُ (7) وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقالَ ذَرَّةٍ شَرّاً يَرَهُ (8)

خدائے رحمن و رحیم  کے نام سے

جب زمین زوروں کے ساتھ زلزلہ میں آجائے گی lاور وہ سارے خزانے نکال ڈالے گی l اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے lاس دن وہ اپنی خبریںبیان کرے گی l کہ تمہارے پروردگار نے اسے اشارہ کیا ہے l اس روز سارے انسان گروہ در گروہ قبروں سے نکلیں گے تاکہ اپنے اعمال کو دیکھ سکیں l پھر جس شخص نے ذرہ برابر نیکی کی ہے وہ اسے دیکھے گا l اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہے وہ اسے دیکھے گاl

    بازدید : 917
    بازديد امروز : 0
    بازديد ديروز : 293184
    بازديد کل : 147702689
    بازديد کل : 101209696