۸ ـ آخرت کے امر میں رغبت کے لئے امام حسین علیہ السلام کی دعا
۸ ـ آخرت کے امر میں رغبت کے لئے امام حسین علیہ السلام کی دعا
أَللَّهُمَّ ارْزُقْني الرَّغْبَةَ فِي الآخِرَةِ، حَتَّى أعْرِفَ صِدْقَ ذَلِكَ فِي قَلْبِي بِالزَّهَادَةِ مِنِّي فِي دُنْيَايَ. أَللَّهُمَّ ارْزُقْني بَصَراً فِي أمْرِ الآخِرَةِ، حَتَّى أطْلُبَ الْحَسَنَاتِ شَوْقاً، وَأفِرَّ مِنَ السَّيِّئاتِ خَوْفاً، يَا رَبِّ. [1]
خدایا ! مجھے آخرت میں رغبت عطا فرما ، تا کہ میں اپنے دل میں کی سچائی کو اپنی دنیا سے زہد کے ذریعے سمجھ سکوں ۔ خدایا ! مجھے آخرت کے امر میں بصیرت عطا فرما تا کہ میں شوق کی بنیاد پر نیکیوں کو طلب کروں اور ڈرتے ہوئے گناہوں اور برائیوں سے فرار کروں ، اے میرے پروردگار !۔
بازدید : 1213
بازديد امروز : 29433
بازديد ديروز : 301136
بازديد کل : 101247080
|