حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
عزاداری میں معرفت

عزاداری میں معرفت

ہمیں اس نکتہ پر توجہ کرنی  چاہئے کہ جس طرح زیارت میں زائر کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کے زیارت کےآثار اور اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ، اسی طرح عزاداری میں بھی عزادار کی جتنی زیادہ معرفت ہو گی ، اس کی عزادی کے اثرات اتنے ہی زیادہ ہوں گے ۔

امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی عظمت کو درک کرنا اور کائنات پر اس کے اثرات کے بارے میں غور و فکر کرنا ،عزاداری میں عزادار کی معرفت کی دلیل ہے ۔  

    ملاحظہ کریں : 332
    آج کے وزٹر : 70086
    کل کے وزٹر : 276813
    تمام وزٹر کی تعداد : 146804688
    تمام وزٹر کی تعداد : 100760510