حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۶ ۔ حضرت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے نماز صبح کے بعد کی دعا

(٦)

حضرت  امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور

  کے لئے  نماز صبح کے بعد کی دعا

شیخ بہائی نماز صبح کی تعقیبات میں بیان فرماتے ہیں:اپنی داڑھی کو دائیں ہاتھ سے پکڑ یں اور بائیں ہاتھ کی ہتھیلی آسمان کی طرف اٹھائیں  اور ساتھ مرتبہ کہیں:

یٰا رَبِّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَعَجِّلْ فَرَجَ مُحَمَّدٍ  وَآلِ مُحَمَّدٍ.[1]

اے محمد اور آل محمد کے پروردگار !محمد و آل محمد پر درود بھیج اور محمد و آل محمد کو جلد گشائش عطا فرما۔

 


[1] ۔ مفتاح الفلاح:٢٠٦،مصباح المتہجد:٥٣(کچھ فرق کے ساتھ).

    ملاحظہ کریں : 203
    آج کے وزٹر : 3272
    کل کے وزٹر : 164982
    تمام وزٹر کی تعداد : 141982859
    تمام وزٹر کی تعداد : 97864234