حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت

ہر مہینے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت

داؤد بن فرقد کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق علیہ السلام سے عرض کیا : ہر مہینہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والے کو کیا اجر و ثواب ملے گا ؟

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :

له من الثواب (مثل) [1] ثواب مائة ألف شهيد مثل [2] شهداء بدر. [3]

اسے شہدائے بدر کی مانند ہزار شہداء کا اجر دیا جائے گا ۔



[1] ۔ یہ کامل اور تہذیب میں نہیں ہے ۔

[2] ۔ اصل میں یہ ’’من ‘‘ ہے ۔

[3] ۔ مزار مفيد: 55، كامل الزيارات: 341 ح5، بحارالأنوار : 101 /۳۷ ، ح51.

 

    ملاحظہ کریں : 1936
    آج کے وزٹر : 0
    کل کے وزٹر : 162107
    تمام وزٹر کی تعداد : 143600246
    تمام وزٹر کی تعداد : 99150723