الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
سو بیلین دم دار ستارے

سو بیلین دم دار ستارے

منظومہ شمسی کے گرد سو بیلین دم دار ستاروں سے تشکیل پانے والا وسیع ابر پھیلا ہوا ہے۔ جسے اس کے دریافت کرنے والے ، یان آئو رٹ، کے نام سے ابر آؤرٹ کانام دیا گیاہے ۔خوش قسمتی سے ستاروں کا یہ جھرمٹ ہم سے بہت فاصلے پر واقع ہے۔سورج سے ان کی دوری تین ٹریلین کلومیٹر ہے۔ بالفاظ دیگر ان کا سورج سے فاصلہ زمین کا سورج کے فاصلہ سے بیس ہزار گنا زیادہ ہے۔([1])

 


[1]۔ جہان در ٥٠٠ سال آئندہ:٤٩٤ 

 

    زيارة : 8818
    اليوم : 87746
    الامس : 198351
    مجموع الکل للزائرین : 160382479
    مجموع الکل للزائرین : 118838371