امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
۱ ۔ امام حسین علیہ السلام کے حرم میں توجہ

۱ ۔ امام حسین علیہ السلام کے حرم میں توجہ

حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم میں توجہ کرنے کے لزوم کو بیان کرنے سے پہلے ہم اہم نکتہ ذکر کرتے ہیں اور اگر زائر اس پر عمل کرے تو اس کے لئے بہت مؤثر ہے ۔

 اگر زائر کربلا کی شرافت کو جان لے  اور عتبہ ٔ حسینہ کی عظمت سے آگاہ ہو  تو یہ علم و آگاہی اس کی زیارت کی کیفیت اور اس کی زیارت  اس کی روحانی حالت پر اثر انداز ہو گی  اور اس سے اس کے قلب و روح میں تحول و تبدیلی ایجاد ہو گی ۔یہ تأثیر اور تحول اس کے معرفت کے درجات سے وابستہ ہیں ۔

 جو شخص تیسرے امام علیہ السلام کی زیارت کے لئے جائے اور ان چار امور پر عمل کرے  تو اس نے خامس آل کساء یعنی امام حسین علیہ السلام کی کامل  زیارت انجام دی ۔

ہم یہاں سر زمین کربلا کی فضیلت کے بارے میں اہم روایت ذکر کرتے ہیں :

 

    بازدید : 1932
    بازديد امروز : 0
    بازديد ديروز : 264501
    بازديد کل : 146053547
    بازديد کل : 100384445