امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار
امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار
ہم یہاں آل بويه کا تذکرہ کرنا بھی ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے احیاء میں ان کا بڑا اہم کردار ہے ۔ امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام نے ان کی حکومت کے قیام کے بارے میں بشارت دی تھی ، لہذا ہم یہاں شیعت کے فروغ میں ان کی بے شمار زحمات کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی تکریم کرتے ہیں ۔
ملاحظہ کریں : 666
آج کے وزٹر : 9154
کل کے وزٹر : 273973
تمام وزٹر کی تعداد : 120144669
|