حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۔ تمام مجالس عزا کا منظور نظر ہونا

۱۔ تمام مجالس عزا کا منظور نظر  ہونا

اس سوال کے جواب میں کہنا چاہئے :

مذکورہ موارد امام حسین علیہ السلام کے منظور نظر ہونے کے لحاظ سے مؤثر ہیں ، لیکن کلی طور پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ مجالس عزا کی تیں قسمیں ہیں ۔

حضرت امام حسین علیہ السلام کے لئے منعقد ہونے والی تمام مجالس پر آپ کی  خاص نظر ہوتی ہے ۔

ملاحظہ کریں : 349
آج کے وزٹر : 47465
کل کے وزٹر : 301136
تمام وزٹر کی تعداد : 147813449
تمام وزٹر کی تعداد : 101265111