۵ ـ تربت حسینی اٹھاتے وقت کی دعا
۵ ـ تربت حسینی اٹھاتے وقت کی دعا
أَللَّهُمَّ إِنِّي أَخَذْتُهُ مِنْ قَبْرِ وَلِيِّكَ وَابْنِ وَلِيِّكَ، فَاجْعَلْهُ لِي أَمْناً وَحِرْزاً مِمَّا أَخَافُ وَمِمَّا لاَ أَخَافُ.
خدایا ! میں نے تیرے ولی اور تیرے ولی کے بیٹے کی قبر سے یہ تربت اٹھائی ہے ، پس اسے میرے لئے امن کا باعث اور ان چیزوں کے لئے حفاظت قرار دے جن سے میں ڈرتا ہوں ، یا نہیں ڈرتا ہوں ۔
نیز روایت ہوا ہے : جس شخص کو بادشاہ یا کسی اور سے خوف ہو ، وہ گھر سے نکلتے وقت یہ عمل انجام دے تو یہ اس کے حرز اور امان کا باعث ہو گا ۔ [1]
بازدید : 972
بازديد امروز : 131332
بازديد ديروز : 273973
بازديد کل : 120266846
|