الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا مقام

قیامت کے دن زائرِ حسین علیہ السلام کا مقام

عبد اللہ الطحان نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام کو یہ فرماتے ہوئے سنا :

ما من أحد يوم القيامة الا وهو يتمنى انّه من زوار الحسين، لما يرى ممّا يصنع بزوار الحسين ‏عليه السلام من كرامتهم على اللَّه تعالى.[1]

قیامت کے دن ہر کسی کی یہ آرزو اور تمنا ہو گی کہ وہ حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والوں میں سے ہوتا ، اس لئے کہ وہ حسین علیہ السلام کے زائرین کے ساتھ خداوند متعال کا حسن سلوک دیکھے گا کہ کس طرح سے اس کی تکریم اور عزت افزائی کی گئی ہے ۔



[1] ۔ كامل الزيارات: ۲۵۸ ح۱، بحار الأنوار : ۱۰۱/ ۷۲ ح۱۷.

 

    زيارة : 2083
    اليوم : 126241
    الامس : 301136
    مجموع الکل للزائرین : 147970965
    مجموع الکل للزائرین : 101343889