امام حسین علیہ السلام کی زیارت ترک کرنا جفا ہے
امام حسین علیہ السلام کی زیارت ترک کرنا جفا ہے
حضرت امام باقر علیہ السلام نے فرمایا :
تمہارے اور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟ میں نے عرض کیا : سولہ فرسخ ۔
امام علیہ السلام نے فرمایا : کیا تم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے جاتے ہو ؟میں نے عرض کیا : نہیں !
حضرت امام باقر علیہ السلام نے فرمایا : تم کس قدر جفا کر رہے ہو ۔ [1]
بازدید : 2310
بازديد امروز : 167671
بازديد ديروز : 243717
بازديد کل : 120029216
|