محرم الحرام کی مناسبات
- ۱۔ہجری قمری سال کا آغاز
- ۱۔خانہ کعبہ کو نابود کرنے کے لئے ابرھہ کے لشکر کا حملہ(۵۳سال قبل از ہجرت)
- ۱۔پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور بنی ہاشم کا شعب ابی طالب میں محاصرہ(۷ بعثت)
- ۱۔محمد بن حنفیہ فرزند امیر المومنین علی علیہ السلام کی وفات(۸۱ ھ)
- ۲۔امام حسین علیہ السلام کا کربلا پہنچنا(٦۱ھ)
- ۳۔عمر سعد کے لشکرکا کربلا میں داخل ہونا(٦۱ھ)
- ۷۔امام حسین علیہ السلام پر بندش آب(٦۱ھ)
- ۷۔عبداللہ بن زیاد کا عمر سعد کو امام حسین علیہ السلام پر سختی کرنے کے لئے خط لکھنا(٦۱ھ)
- ۸۔امام حسین علیہ السلام کی عمر سعد سے ملاقات(٦۱ھ)
- ۸۔معتصم عباسی کی درخواست پر امام محمد تقی علیہ السلام کا بغداد پہنچنا(۲۲۰ھ)
- ۹۔حضرت عباس علیہ السلام اور آپ کے بھا ئیوں کا دشمن کی امان کو قبول کرنے سے انکار(٦۱ھ)
- ۹۔تاسوعا(٦۱ھ)
- ۹۔ عمر سعد کی طرف سے امام حسین علیہ السلام کے خیموں پر عمومی حملہ کرنے کا حکم(٦۱ھ)
- ۱۰۔غزوہ ذات الرقاع کا آغاز(۵ھ)
- ۱۰۔عاشورا۔کربلا کا جانسوز سانحہ۔امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت و اصحاب علیھم السلام کی شہادت(٦۱ھ)
- ۱۰۔عصر عاشور عمر سعد کی فوج کی جنایات(٦۱ھ)
- ۱۰۔مختار ثقفی کےسپاہیوں کے ہاتھوں عبید اللہ بن زیاد کا قتل(٦۷ھ)
- ۱۱۔شہداء کربلا کے پسماندگان کو اسیر بنانا اور کربلا سے کوفہ روانگی(٦۱ھ)
- ۱۲۔ایک روایت کے مطابق امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت(۹۵ھ)
- ۱۲۔اسیران کربلا کا کوفہ پہنچنا(٦۱ھ)
- ۱۳۔امام حسین علیہ السلام اور دوسرے شہداء کربلا کی تدفین(٦۱ھ)
- ۱۳۔واقعہ حرہ(٦۳ھ)
- ۱۳۔عبد اللہ بن عفیف ازدی کی شہادت(٦۱ھ)
- ۱۳۔شہداء کربلا کے مقدس پیکر کی تدفین(٦۱ھ)
- ۱۵۔غزوہ خیبر کا واقعہ(۷ھ)
- ۱۹۔اسیران کربلا کے قافلہ کی شام کی طرف روانگی(٦۱ھ)
- ۲۲۔امیر المومنین علی علیہ السلام کا معاویہ سے جنگ کے صفین پہنچنا(۳۷ھ)
- ۲۳۔وہابیوں کا امامین عسکریین علیھما السلام کے حرم کو بم دھماکہ کے ذریعے تباہ کرنا(۱۴۲۷ھ)
- ۲۵۔امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت(۹۵ھ)
- ۲٦۔امام حسن علیہ السلام کے احفاد میں سید علی بن حسن مثلث کی منصور دوانقی کے زندان میں شہادت(۱۴۹ھ)
- ۲۸۔امام محمد تقی علیہ السلام کا معتصم عباسی کی درخواست پر بغداد پہنچنا (۲۲۰ھ)
ملاحظہ کریں : 1318
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 208185
تمام وزٹر کی تعداد : 123723400
|