جمادی الاول کی مناسبات
- ۵۔امیر المومنین علی علیہ السلام کی دختر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت(۵ ھ)
- ۱۰۔حوالی بصرہ میں جنگ جمل کاآغاز (۳٦ھ)
- ۱۳۔ ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کی شہادت (۱۱ ھ)
- ۱۵۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام سجاد علیہ السلام کی ولادت (۳۸ ھ)
- ۱۵۔ ابراہیم بن مالک اشتر اور مصعب بن زبییر شام کے سپاہیوں سے لڑتے ہوئےقتل ہونا(۷۲ ھ)
- ۱۵۔ شہادت محمد بن ابی بکر(۳۸ ھ)
- ۲۷۔شہادت ابو سلمہ اسدی(۴ ھ)
- ۳۰۔شیخ محمد بن عثمان عمری کی وفات(امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دوسرے نائب خاص)(۳۰۵ ھ)
ملاحظہ کریں : 1317
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 206679
تمام وزٹر کی تعداد : 123721895
|