رجب کی مناسبات
- ۱۔ امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت (۵۷ ھ)
- ۲۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام نقی علیہ السلام کی ولادت (۲۱۲ ھ)
- ۳۔شہادت امام ہادی علیہ السلام (۲۵۴ ھ)
- ۹۔ولادت حضرت علی اصغر علیہ السلام (٦۰ ھ)
- ۱۰۔ ولادت امام جواد علیہ السلام (۱۹۵ ھ)
- ۱۲۔ حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کا کوفہ پہنچنا اور اسے حکومت کا دارالخلافہ قرار دینا۔(۳٦ھ)
- ۱۳۔ولادت حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام(۲۳ سال قبل از ہجرت)
- ۱۵ ۔ وفات حضرت زینب کبری علیھا السلام (٦۲ھ)
- ۱۵۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام صادق علیہ السلام کی شہادت
- ۱۵۔بیت المقدس سے مکہ کی طرف کعبہ کی تبدیلی کا حکم(۲ ھ)
- ۱۵۔ ایک روایت کے مطابق حضرت امام علی علیہ السلام کا حضر ت فاطمہ زہرا علیھا لسلام سے ازدواج
- ۱٦۔مھتدی عباسی کا قتل
- ۱۸۔حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرزند حضرت ابراہیم کی وفات(۱۰ ھ)
- ۲۵۔ فتح خیبراور حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے ہاتھوں مرحب کا قتل ہونا(۷ ھ)
- ۲۵۔حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت(۱۸۳ ھ)
- ۲٦۔مکہمیںحضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے والد حضرت ابو طالب علیہ السلام کی وفات(۱۰ ھ)
- ۲۷۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت(۱۳ سال قبل از ہجرت)
- ۲۷۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معراج(۱۲ بعثت)
- ۲۸۔امام حسین علیہ السلام کی مدینہ سے مکہ کی طرف روانگی(٦۰ھ)
- ۲۹۔غزوہ تبوک(۹ ھ)
ملاحظہ کریں : 1284
آج کے وزٹر : 0
کل کے وزٹر : 208182
تمام وزٹر کی تعداد : 123723396
|