ذی القعدہ کی مناسبات
- ۱۔حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکالے جانا
- ۱۔حضرت موسی بن عمران علیہ السلام کی کوہ طور پر میقات
- ۱۔غزوہ حدیبیہ(٦ھ)
- ۱۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا زینب بنت جحش سے ازدواج(۵ ھ)
- ۱۔حضرت فاطمہ معصومہ علیھا السلام کی ولادت(۱۷۳ ھ)
- ۵۔حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آپ کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ذریعہ کعبہ کی بنیادوں کی تجدید
- ۱۱۔حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولادت(۱۴۸ ھ)
- ۱۳۔حسین بن علی (معروف بہ شہید فخ)کے قیام کا آغاز(۱٦۹ھ)
- ۱۵۔بنی عباس کے سپاہیوں کا شام میں بنی امیہ کا قتل عام(۱۳۲ ھ)
- ۱۷۔حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مدینہ سے عراق میں تبعید(۱۷۹ ھ)
- ۲۳۔غزوہ بنی قریظہ( ۵ ھ)
- ۲۳ ۔ایک روایت کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت(۲۰۳ ھ)
- ۲۵۔روز دحو الارض(خانہ کعبہ کے نیچے زمین کا پہن ہو جانا)
- ۲۵۔امام رضا علیہ السلام کی مدینہ سے خراسان کی طرف روانگی(۲۰۰ ھ)
- ۲۵۔ ولادت محمد بن ابی بکر(۱۰ ھ)
- ۲۵۔حضرت آدم علیہ السلام کے توسط سے کعبہ کی تاسیس
- ۲۵۔آخری حج کے لئےرسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ سے روانگی(۱۰ ھ)
- ۲۵۔حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت
- ۲٦۔ایک روایت کے مطابق محمد بن ابی بکر کی ولادت(۱۰ھ)
- ۲۹۔غیبت صغری کے زمانے میں شلمغانی کذاب کی پھانسی(۳۲۲ ھ)
- ۳۰۔ یزید بن ولید کی موت(۱۲٦ھ)
- ۳۰۔امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت(۲۲۰ ھ)
ملاحظہ کریں : 1435
آج کے وزٹر : 75938
کل کے وزٹر : 255839
تمام وزٹر کی تعداد : 107201979
|