۲ ـ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز
۲ ـ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی نماز
2 ـ حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی یہ نماز چار رکعت ہے ؛ جس کی ہر رکعت میں پچیس مرتبہ سورۂ حمد اور پچیس مرتبہ سورۂ توحید پڑھیں اور سلام کے بعد دو سو مرتبہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر درود بھیجیں ۔ [1]
ملاحظہ کریں : 1493
آج کے وزٹر : 130835
کل کے وزٹر : 280968
تمام وزٹر کی تعداد : 110598186
|