یکم ذي الحجه ایک روایت کے مطابق يزيد بن وليد کی ہلاکت
یکم ذي الحجه
ایک روایت کے مطابق يزيد بن وليد کی ہلاکت
اس دن (یکم ذى الحجّه) سن 126 کو يزيد بن الوليد بن عبدالملك دمش میں ہلاک ہوا اور اس کی خلافت کی مدت پانچ مہینہ تھی اور وہ اپنی خلافت کے ددوران عمر بن عبدالعزيز کی راہ پر ہی چلتا رہا۔ اپنے مواجب کو ناقص و کم کرنے کی وجہ سے اسے «ناقص» کہا جاتا تھا (1)
1) وقايع الأيّام: 109.
منبع: معاويه ج ... ص ..
بازدید : 1295
بازديد امروز : 140383
بازديد ديروز : 232107
بازديد کل : 124116397
|