حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
توسّل دعاؤں کے مستجاب ہونے کا ذریعہ

توسّل دعاؤں کے مستجاب ہونے کا ذریعہ

پیغمبر اکرمۖ نے حضرت امام علی علیہ السلام  سے فرمایا:

''یٰا عَلِیُّ مَنْ تَوَسَّلَ اِلَی اللّٰہِ بِحُبِّکُمْ فَحَقّ عَلَی اللّٰہِ أَنْ لاٰ یَرُدَّہُ،یٰا عَلِیُّ مَنْ أَحَبَّکُمْ وَ تَمَسَّکَ بِکُمْ ،فَقَدْ تَمَسَّکَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰی''([1])

یا علی!جو کوئی بھی  آپ کے خاندان کی محبت کے وسیلے سے خدا سے توسّل کرے تو پس یہ خدا پر حق ہے کہ وہ اسے ردّ نہ کرے ۔یا علی!جو کوئی بھی آپ سے محبت کرتاہو اور آپ کے خاندان سے متمسک ہو گویا اس نے مضبوط رسّی کو تھام لیا۔

 


[1]۔ بحار الانوار:ج٣٦ص٣٠٢

 

    ملاحظہ کریں : 2344
    آج کے وزٹر : 33136
    کل کے وزٹر : 300908
    تمام وزٹر کی تعداد : 164859291
    تمام وزٹر کی تعداد : 121923092