الإمام الصادق علیه السلام : لو أدرکته لخدمته أیّام حیاتی.
انتساب

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

انتساب

السَّلام عَلَیکِ یَا فٰاطمةَ الزَّھراء

یَا بِنْتَ رَسُول اللّٰہ یَا قُرَّةَ عَینِ الْمُصْطَفٰی

ولایت و امامت کے دفاع میں شہید ہونے والی اسلام کی اس پہلوشکستہ بی بی کے نام جنہوں نے دفاع ولایت کی خاطر ایسے ایسے مصائب برداشت کئے کہ اگر روشن دنوں پر پڑتے تو وہ سیاہ راتوں میں تبدیل ہو جاتے اور جن کے بارے میں امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

"انّ فَاطِمةَ صدیْقَة  شَھِیْدَة''

 

    زيارة : 3343
    اليوم : 3254
    الامس : 299523
    مجموع الکل للزائرین : 165396563
    مجموع الکل للزائرین : 122192735