حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
چوتھاباب : تقوی ٰ

چوتھا باب

تقوی ٰ

_________________________________

حضرت امیر المو منین  علی  علیہ  السلام  فرماتے ہیں :

'' أَشْعِرْ قَلْبَکَ التَّقْویٰ وَ خٰالِفِ الْھَویٰ تَغْلِبُ الشَّیْطٰانَ ''

اپنے دل کو تقویٰ کے ذریعے مطلع و آگاہ کرو اور نفسانی ہوا و ہوس کی مخالفت کرو تا کہ شیطان پر غلبہ حاصل کرسکو۔

 

ملاحظہ کریں : 3043
آج کے وزٹر : 233754
کل کے وزٹر : 286971
تمام وزٹر کی تعداد : 148759513
تمام وزٹر کی تعداد : 102205878