تربتِ امام حسین علیہ السلام سے برص کا خاتمہ
تربتِ امام حسین علیہ السلام سے برص کا خاتمہ
مرحوم علامه مجلسی قدّس سرّه نے کتاب بحار الأنوار میں نقل کیا ہے : ایک شخص نے امام صادق علیہ السلام سے برص کی شکایت کی ۔ امام صادق علیہ السلام نے اس سے فرمایا :
تھوڑی سی مقدار میں امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی خاک لو اور اسے آسمان کے پانی کے ساتھ ملا کر پی لو ۔
اس شخص نے امام صادق علیہ السلام کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق عمل کیا تو اس کے برص کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گیا ۔ [1]
بازدید : 1056
بازديد امروز : 146665
بازديد ديروز : 273973
بازديد کل : 120282180
|