حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
تربت کو فروخت کرنا جائز نہیں

تربت کو فروخت کرنا جائز نہیں

ابن قولویه نےکتاب ’’ کامل الزیارات‘‘ میں حسین بن مہران فارسی کی حدیث میں محمد ابن ابی یسار اور یعقوب بن یزید سے نقل کیا ہے کہ امام صادق علیہ السلام نے فرمایا :

من باع طين قبر الحسين ‏عليه السلام فإنّه يبيع لحم الحسين ‏عليه السلام ويشتريه. [1]

جو شخص امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کی خاک بیچے تو بیشک اس نے امام حسین علیہ السلام کا گوشت بیچا اور خریدا ۔

 


[1]  ۔ کامل الزیارات: 479 ح 5 ، بحار الأنوار : 101 / 130 ح49.

    ملاحظہ کریں : 866
    آج کے وزٹر : 119316
    کل کے وزٹر : 160420
    تمام وزٹر کی تعداد : 144512953
    تمام وزٹر کی تعداد : 99612657