حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱۹ ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور راہِ دور سے عاشورا کے دن کی نماز

19 ـ امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور راہِ دور سے

عاشورا کے دن کی نماز 

شیخ مفیدؒ فرماتے ہیں :عاشورا کے دن کی نماز دو رکعت ہے  اور جو شخص  امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر نہ ہو ( اور جہاں کہیں بھی ہو) ، دو رکعت نماز پڑھے  اور پھر ان کے روضۂ منورہ کی طرف اشارہ کر کے آپ کی خدمت میں سلام کرے ۔[1]



[1] الاشراف: 30.

 

    ملاحظہ کریں : 1460
    آج کے وزٹر : 7231
    کل کے وزٹر : 162937
    تمام وزٹر کی تعداد : 141300285
    تمام وزٹر کی تعداد : 97519105