جو امام حسین علیہ السلام کے حق کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے
جو امام حسین علیہ السلام کے حق کی معرفت
کے ساتھ زیارت کرے
محمّد بن أبي جرير القمّي کا بیان ہے کہ میں نے امام علی بن موسی الرضا عليہما السلام سے سنا کہ آپ نے میرے والد سے فرمایا:
من زار الحسين بن علي عليهما السلام عارفاً بحقّه كان من محدّثي اللَّه فوق عرشه، ثمّ قرأ: «إِنّالمُتَّقِين فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ ۔ فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَليكٍ مُقْتَدِرٍ ۔[1]،[2]
جو شخص حسین بن علی علیہما السلام کے حق کی معرفت کے ساتھ ان کی زیارت کرے وہ خداسے اس کے عرش پر گفتگو کرے گا اور پھر آپ نے ان آیات کی تلاوت فرمائی : «بیشک صاحبان تقویٰ باغات اور نہروں کے درمیان ہوں گے ،اس پاکیزہ مقام پر جو صاحب اقتدار بادشاہ کی بارگاہ میں ہے »
ملاحظہ کریں : 2449
آج کے وزٹر : 119194
کل کے وزٹر : 202063
تمام وزٹر کی تعداد : 122750213
|