امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار

امام حسين علیہ السلام کی عزاداری میں آل بویہ کا کردار

ہم یہاں  آل بويه کا تذکرہ کرنا بھی ضروری سمجھتے ہیں کیونکہ  امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے احیاء میں ان کا بڑا اہم کردار ہے ۔ امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام نے ان کی حکومت کے قیام کے بارے  میں بشارت دی تھی ، لہذا ہم یہاں شیعت کے فروغ میں  ان کی بے شمار  زحمات کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی تکریم کرتے ہیں ۔

بازدید : 179
بازديد امروز : 18657
بازديد ديروز : 93671
بازديد کل : 136168815
بازديد کل : 93934932