امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور امریکی سی آئی اے تنظیم

امام حسین علیہ السلام کی عزاداری

اور امریکی سی آئی اے تنظیم

امریکہ کی انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے )نے شیعوں کو مٹانے کے لئے مفصل منصوبہ بندی کی ہے۔

وہ تشیع  اور اس کی ترقی کے عوامل کے بارے میں تحقیق اور جستجو سے واقف ہیں اور انہوں نے شیعیت کو تباہ کرنے کے لئے وسیع سرگرمیاں شروع کر رکھی ہیں۔

وہ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کو تشیع کی ترقی کا سب سے اہم عنصر سمجھتے ہیں۔

عزاداری چاہے مساجد اور گھروں میں مجالس کی صورت میں ہو ، یا ماتمی دستوں کی صورت میں گلی کوچوں میں ہو یا امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر پیدل سفر کی صورت میں ہو ، ان سب کی بہت زیادہ عظمت ہے ، جسے دین کے دشمن کبھی بھی برداشت نہیں کر سکتے ۔

اسی وجہ سے بڑے بڑے ممالک میں اطلاعاتی ادارے اس کے مقابلے میں کھڑے ہیں تاکہ تشیع کی شان و شوکت اور عظمت کو کم کر سکیں ، اس کی ترقی کا راستہ روک سکیں  اور کسی بھی صورت میں تشیع کی طاقت کو ختم کر سکیں !

بازدید : 242
بازديد امروز : 66954
بازديد ديروز : 84782
بازديد کل : 134546409
بازديد کل : 93029486