ہزاروں افراد کا المنجی ویب سائٹ میں موجود موبائل کتابوں سے استفادہ کرنا
ہزاروں افراد کا المنجی ویب سائٹ میں موجود
موبائل کتابوں سے استفادہ کرنا
المنجی ویب سائٹ کے چودہ حصوں کا اندرون و بیرون ملک مراجعین نے بہت حس تک سراہا ہے جس میں کتابخانہ مضامین اور اہم مطالب شامل ہیں اور ہر دن ہزاروں افراد اس ویب سائٹ سے مستفید ہو رہے ہیں۔
مراجعین نے ویب سائٹ کے جن حصوں کو سراہا ہے ان میں سے ایک حصہ موبائل کتابیں ہیں اور اب تک ہزاروں افراد یہ کتابیں ڈاونلوڈ کر کے اپنی ویب سائٹ ویبلاگ اور موبائل میں رکھ چکے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ امام زمانہ ارواحنا فداہ کی عنایات اور توجہات سے آئندہ بھی ہم ویب سائٹ کی موبائل کتابوں میں اضافہ کر سکیں گے۔
بازدید : 8577
بازديد امروز : 58237
بازديد ديروز : 145151
بازديد کل : 146250315
|