امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
ویٹیکن کے مطابق اسلام کی دوسرے مذاہب سے زیادہ مقبولیت

ویٹیکن کے مطابق اسلام کی دوسرے مذاہب سے زیادہ مقبولیت

ویٹیکن حکومت(Vatican)نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ دنیا میں مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے زیادہ ہے۔

ویٹیکن حکومت نے اسلام کی طرف رجحان کی وجہ سے مغربی طاقتوں کی جانب سے اسلام کے چہرے کو مخدوش کرنے کو کوششوں کو بیان کرتے ہوئے کہا : «جب کہ دنیا میں مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں کی تعداد سے زیادہ ہے لیکن اس سال کے آخر تک یہ فرق مزید بڑھ جائے گا۔»

ویٹیکن نےیہ بھی اعلان کیا: «اسلام ایک ایسا مذہب ہے جو پوری دنیا میں پھیل چکا ہے اور اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے ۲۲ فیصد باشندے مسلمان ہیں،جب کہ دنیا کی آبادی کا  ۵.۲۱ فیصد حصہ عیسائیوں پر مشتمل ہے۔».اس بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حالیہ برسوں میں اسلام کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئےمغربی سرمایہ کاری کے باوجود بہت سے مغربی شہریوں نے اسلام قبول کیا ہے، جن میں عیسائی اور دیگر مذاہب کے پیروکار بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سرکاری طور پر موثق اعداد و شمار بیان کرنے والے اداروں ، منجملہ امریکن پیو شماریاتی ادارے کے مطابق دنیا میں مسلمانوں کی آبادی دو ارب سے زائد ہے اور اور سنہ ۲۰۲۰ ء  میں یہ تعداد دو ارب پانچ سو ملین افراد سے تجاوز کر جائے گی۔[1]

تحقیقات  سے معلوم ہوتا ہے کہ دوسرے مذاہب کا اسلام کی طرف رجحان زیادہ تر شیعہ مذہب کی وجہ سے ہی ہے اور «ليوفورم» نامی ادارے  کی تحقیق کے مطابق اگر سقیفہ کا واقعہ پیش نہ آتا تو دنیا کے تمام مسلمان شیعہ ہو اور اس کا لازمہ یہ ہے کہ  دوسرے تمام مذاہب سے اسلام کی طرف آنے والے تمام افراد شیعہ ہوتے ۔

 


[1] ۔ خبرگزارى فارس؛ ۸ /اپریل، سنہ ۲۰۱۲ء.

بازدید : 256
بازديد امروز : 16089
بازديد ديروز : 19024
بازديد کل : 127580920
بازديد کل : 88862479