حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
بڑے بڑے دشمنوں کا مدح امیر المؤمنین علیه السلام میں شعر کہنا

بڑے بڑے دشمنوں کا  مدح امیر المؤمنین علیه السلام میں شعر کہنا

ہمدانی اپنی کتاب “اکلیل” میں روایت کرتے ہیں کہ ایک دن معاویہ نے اپنے قریبی ساتھیوں اور درباریوں سے کہا: “جو کوئی علی علیہ السلام کی صحیح صفات اور ان کی حقیقت بیان کرے گا، میں اسے سونے کی یہ تھیلی  انعام میں دوں گا۔

اس کے ساتھیوں میں سے ہر ایک نے کچھ نہ کچھ کہا۔ ان میں عمرو بن عاص بھی تھا، جس نے باتیں تو ایسی کیں کہ گویا وہ ظاہر میں یہ الفاظ ادا کر رہا تھا، لیکن عمل کے وقت وہ ان کی مخالفت کرتا تھا۔پھر عمرو بن عاص نے اس بارے میں چند اشعار بھی کہے۔[1]

 


[1] ۔ معاويه و تاريخ : ۱۵۸.

مراجعین : 395