حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
(۳) حضرت عبدالعظیم حسنی علیه السلام کی روایت میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا ثواب

(۳)

حضرت عبدالعظیم حسنی علیه السلام  کی روایت میں

حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا ثواب

حضرت عبدالعظيم حسنى کہتے ہیں کہ:  امام جواد عليه السلام نے فرمایا:

ضمنت لمن زار أبي بطوس عارفاً بحقّه الجنّة على اللَّه تعالى.(51)

جو میرے بابا کی طوس میں ان کے حق کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے، میں اس کے لئے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔


1) عيون اخبار الرضا عليه السلام: 259/2، وسائل الشيعة: 435/10 و 437، بحار الأنوار: 37/102.

 

منبع : صحیفۀ رضویه : 78

 

 

 

مراجعین : 943