رجب
34 آئٹم
دن 1
-
امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت (۵۷ ھ)
دن 2
-
ایک روایت کے مطابق حضرت امام نقی علیہ السلام کی ولادت (۲۱۲ ھ)
دن 3
-
شہادت امام ہادی علیہ السلام (۲۵۴ ھ)
دن 6
-
شيخ کليني کی روایت کے مطابق حضرت امام کاظم عليه السلام کی شہادت(۱۸۳ هـ)
دن 9
-
ولادت حضرت علی اصغر علیہ السلام (٦۰ ھ)ولادت حضرت علی اصغر علیہ السلام (٦۰ ھ)
دن 10
-
ولادت امام جواد علیہ السلام (۱۹۵ ھ)
دن 12
-
حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کا کوفہ پہنچنا اور اسے حکومت کا دارالخلافہ قرار دینا۔(۳٦ھ)
-
هلاکت معاويه بن ابي سفيان (۶۰ هـ )
-
پيامبر اکرم صلي الله عليه وآله کے چچا عباس بن عبدالمطلب کی وفات(۳۲ هـ )
دن 13
-
ولادت حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام(۲۳ سال قبل از ہجرت)
دن 15
-
وفات حضرت زینب کبری علیھا السلام (٦۲ھ)
-
ایک روایت کے مطابق حضرت امام صادق علیہ السلام کی شہادت
-
بیت المقدس سے مکہ کی طرف کعبہ کی تبدیلی کا حکم(۲ ھ)بیت المقدس سے مکہ کی طرف کعبہ کی تبدیلی کا حکم(۲ ھ)
-
ایک روایت کے مطابق حضرت امام علی علیہ السلام کا حضر ت فاطمہ زہرا علیھا لسلام سے ازدواج
-
ایک روایت کے مطابق معاوية بن ابي سفيان کی ہلاکت ( ۶۰ هـ )
دن 16
-
مھتدی عباسی کا قتلمھتدی عباسی کا قتل
-
امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی ولادت کے تین دن کے بعد جناب فاطمۀ بنت اسد علیہا السلام کا کعبہ سے باہر آنا۔ ( سنہ ۳۰ عام الفیل)
دن 17
-
هلاکت مأمون عباسي لعنه الله، سال ۲۱۸ هـ ق
دن 18
-
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرزند حضرت ابراہیم کی وفات(۱۰ ھ)
-
معتمد العبّاسي لعنه الله کی ہلاکت(۲۷۹ هـ)معتمد العبّاسي لعنه الله کی ہلاکت(۲۷۹ هـ)
دن 20
-
عمر بن عبدالعزيز کی ہلاکت(۱۰۱ هـ )
دن 22
-
ایک دوسری روایت کے مطابق معاوية بن ابي سفيان کی ہلاکت(۶۰ هـ )
دن 23
-
ساباط مدائن میں جراح بن سنان علیہ اللعنۃ کا امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کو زخمی کرنا (سنہ ۴۲ ہجری)
-
ابوبکر اور عمر کا جنگ خیبر سے فرار ہونا سنہ ۷ ہجری
دن 24
-
فتح خیبراور حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے ہاتھوں مرحب کا قتل ہونا(۷ ھ)
-
جناب جعفر بن ابي طالب کاحبشه سے واپس لوٹناجناب جعفر بن ابي طالب کاحبشه سے واپس لوٹنا
-
ایک روایت کے مطابق عمر بن عبدالعزيز کی ہلاکت(۱۰۱ هـ )
دن 25
-
حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت(۱۸۳ ھ)
دن 26
-
مکہ میں حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے والد حضرت ابو طالب علیہ السلام کی وفات(۱۰ بعثت)
دن 27
-
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت (۱۳ سال قبل از ہجرت)
-
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معراج (۱۲ بعثت)
دن 28
-
امام حسین علیہ السلام کی مدینہ سے مکہ کی طرف روانگی(٦۰ھ)
دن 29
-
جنگ تبوک(۹ ھ)
-
ایک روایت کے مطابق وفات حضرت خديجه عليها السلام ( ۱۰ هـ )