ربیع الاول
38 آئٹم
دن 1
-
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ ہجرت (۱۳ بعثت)پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ ہجرت (۱۳ بعثت)
-
لیلہ المبیت۔یعنی وہ رات جب حضرت امام علی علیہ السلام پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جگہ پر سوئے(۱۳بعثت)
-
حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی شان میں آیت کا نازل ہونا(۱ھ)حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی شان میں آیت کا نازل ہونا (۱ھ)
-
سریہ حمزہ بن عبد المطلب علیہ السلام (۲ ھ)سریہ حمزہ بن عبد المطلب علیہ السلام (۲ ھ)
-
حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کی قيام صاحب الزنج کے بارے میں پیشنگوئی
-
پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کے دفن کے بعد حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کے گھر پر پہلا حملہ (سنہ۱۱ ہجری)پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کے دفن کے بعد حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کے گھر پر پہلا حملہ (سنہ۱۱ ہجری)
-
امام صادق عليه السلام کے اصحاب میں سے معلی بن خنيس کو قتل کرنے کی وجہ سے آنحضرت کی دعا سے مدینہ کے حاکم داؤد بن علی بن عبدالله بن عباس کی ہلاکت (سنہ ۱۳۳ ہجری)امام صادق عليه السلام کے اصحاب میں سے معلی بن خنيس کو قتل کرنے کی وجہ سے آنحضرت کی دعا سے مدینہ کے حاکم داؤد بن علی بن عبدالله بن عباس کی ہلاکت (سنہ ۱۳۳ ہجری)
دن 3
-
قم میں محمد بن احمد بن موسی مبرقع کی وفات (۳۱۵ ھ)قم میں محمد بن احمد بن موسی مبرقع کی وفات (۳۱۵ ھ)
-
یزید بن معاویہ کا منجنیق کے ذریعہ خانہ کعبہ کو تباہ کرنا(٦۳ھ)
-
امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام کے گھر پر حملہ اور حضرت محسن علیه السلام کی شہادت (11 هـ ق)
دن 4
-
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی غار ثور سے مدینہ کی طرف روانگی(۱ھ)پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی غار ثور سے مدینہ کی طرف روانگی(۱ھ)
دن 5
-
حضرت سکینہ بنت حسین علیھما السلام کی وفات(۱۱۷ھ)
دن 8
-
شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام (۲٦۰ھ)
-
امام عصر ارواحنا فداه کا ۳۹ افراد کے سامنے ظاہر ہونا اور امام عسکري عليه السلام کے جنازۂ مطہر پر نماز ادا کرنا (سنہ۲۶۰ ہجری)امام عصر ارواحنا فداه کا ۳۹ افراد کے سامنے ظاہر ہونا اور امام عسکري عليه السلام کے جنازۂ مطہر پر نماز ادا کرنا (سنہ۲۶۰ ہجری)
-
امام زمانہ ارواحنا فداہ کی غیبت صغریٰ کا آغاز (سنہ۲۶۰ ہجری)امام زمانہ ارواحنا فداہ کی غیبت صغریٰ کا آغاز (سنہ۲۶۰ ہجری)
دن 9
-
ابو لولو کا عمر کو قتل کرنا
-
عمر سعد کی ہلاکت
-
عمر بن خطاب کی موت کے بعد چھ افراد کی شوریٰ میں سے ابن عباس کا حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کی حقانیت کو بیان کرنا نیز ائمه عليهم السلام اور امام عصر ارواحنا فداه کی غیبت کے بارے میں بتانا (سنہ۲۳ ہجری)عمر بن خطاب کی موت کے بعد چھ افراد کی شوریٰ میں سے ابن عباس کا حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کی حقانیت کو بیان کرنا نیز ائمه عليهم السلام اور امام عصر ارواحنا فداه کی غیبت کے بارے میں بتانا (سنہ۲۳ ہجری)
-
دسویں اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کی شام میں ہلاکت (سنہ ۱۲۵ ہجری)دسویں اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کی شام میں ہلاکت (سنہ ۱۲۵ ہجری)
دن 10
-
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آٹھ سال کی ومر میں آپ کے جد امجد حضرت عبد المطلب کی وفات (۴۵ سال قبل از ہجرت)
-
پچیس سال کی عمر میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حضرت خدیجہ سے شادی(۲۸ سال قبل از ہجرت)
-
شهيد ثانی قدس سرّه کی شہادت سے پانچ سال پہلے آپ کاامام عصر ارواحنا فداه کی خدمت میں شرفیاب ہونا (سنہ ۹۶۱ ہجری)شهيد ثانی قدس سرّه کی شہادت سے پانچ سال پہلے آپ کاامام عصر ارواحنا فداه کی خدمت میں شرفیاب ہونا (سنہ ۹۶۱ ہجری)
-
معاویہ کی غاصبانہ خلافت کا آغاز (سنہ ۴۱ ہجری)
دن 11
-
«عيون الأخبار» سے منقول امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت (سنہ ۱۵۳ ہجری)
دن 12
-
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مدینہ میں قبا نام کے مقام پر پہنچنا (۱ھ)
-
امام حسین علیہ السلام کے انتقام کے لئے مختار ثقفی کا کوفہ میں قیام کرنا(٦٦ھ)
-
بني مروان کی حکومت کا خاتمہ (سنہ ۸۲ ہجری)بني مروان کی حکومت کا خاتمہ (سنہ ۸۲ ہجری)
-
آٹھویں عباسی خلیفہ معتصم عباسي لعنه الله علیہ کی ہلاکت ، (سنہ ۲۲۷ ہجری)آٹھویں عباسی خلیفہ معتصم عباسي لعنه الله علیہ کی ہلاکت ، (سنہ ۲۲۷ ہجری)
دن 14
-
یزید کی ہلاکت
-
ایک روایت کے مطابق بنی عباس کے خلفا میں سے موسی الهادي العباسي کی ہلاکت ( سنہ۱۷۰ ہجری)ایک روایت کے مطابق بنی عباس کے خلفا میں سے موسی الهادي العباسي کی ہلاکت ( سنہ۱۷۰ ہجری)
دن 15
-
بیسویں عباسی خلیفہ احمد بن مقتدر عباسي کی ہلاکت (سنہ ۳۲۹ ہجری)بیسویں عباسی خلیفہ احمد بن مقتدر عباسي کی ہلاکت (سنہ ۳۲۹ ہجری)
دن 17
-
ولادت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (عام الفیل)
-
ولادت امام صادق علیہ السلام (۸۳ ھ)
دن 22
-
غزوہ بنی نضیر (۴ھ)
دن 23
-
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر حضرت فاطمہ معصومہ علیھا السلام کا قم میں داخل ہونا۔(۲۰۱ ھ)
دن 25
-
دومة الجندل کی طرف روانگی (سنہ ۵ ہجری)
دن 26
-
صلح امام حسن مجتبی علیہ السلام (۴۱ھ)
دن 27
-
ایک روایت کے مطابق پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی معراج