صفر
39 آئٹم
دن 1
-
اسیران اہلبیت امام حسین علیہ السلام کے کاروان کا شام میں داخل ہونا(٦۱ھ)اسیران اہلبیت امام حسین علیہ السلام کے کاروان کا شام میں داخل ہونا(٦۱ھ)
-
جنگ صفین کا واقعہ(۳۷ھ)
-
حضرت سيّدالشهداء امام حسین عليه السلام کے سر مبارک کو دمشق میں داخل کرنا اور بنی اميه لعنة الله عليهم اجمعين کا عید منانا (سنہ ۶۱ ہجری)
-
ایک روایت کے مطابق جناب زيد بن علي بن الحسين عليهم السلام کی سنہ ۱۳۱ ہجری میں شہادت
-
ایک روایت کے مطابق ہارون الرشيد لعنه الله علیہ کے ہاتھوں جعفر برمکی کی ہلاکت اورمکہ پر تسلط کا خاتمہ (سنہ ۱۸۷ ہجری)
دن 3
-
امام زین العابدین علیہ السلام کے فرزند حضرت زید کی شہادت(۱۲۱ھ)
-
ایک روایت کے مطابق امام باقر علیہ السلام کی ولادت(۵۷ھ)
-
يزيد بن معاويه لعنة الله علیہ کے حکم پر مسلم بن عقبہ لعنۃ اللہ علیہ کے ذریعے کعبہ کو نذر آتش کر نا (سنہ۶۴ ہجری)يزيد بن معاويه لعنة الله علیہ کے حکم پر مسلم بن عقبہ لعنۃ اللہ علیہ کے ذریعے کعبہ کو نذر آتش کر نا (سنہ۶۴ ہجری)
دن 4
-
جناب زيد بن علي بن الحسين عليهم السلام کا جسم مطہر قبر سے نکالنا اور امویوں کا اسے دار پر لٹکانا (سنہ ۱۲۱ ہجری)
دن 5
-
شام میں حضرت رقیہ بنت حسین علیہ السلام کی شہادت (٦۱ھ)
دن 7
-
ایک روایت کے مطابق امام حسن مجتبی علیہ السلام السلام کی شہادت(۵۰ھ)
دن 8
-
شہادت حضرت اویس قرنی (۳۷ھ)
-
حضرت سلمان فارسی کی وفات(۳٦ھ)
-
متوکل عباسی کے حکم پر ابن زیات کی گرفتاری اور اسے اذیت دینا(۲۳۳ھ)متوکل عباسی کے حکم پر ابن زیات کی گرفتاری اور اسے اذیت دینا(۲۳۳ھ)
دن 9
-
شہادت جناب عمار یاسر (۳۷ھ)
-
جنگ نہروان کا واقعہ(۳۸ھ)جنگ نہروان کا واقعہ(۳۸ھ)
-
جنگ نہروان سے واپسی پر حبّاب نصراني کی براثا کے مقام پر حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام ملاقات اور آنحضرت کااس مقام پر مسجد براثا تعمیر کرنے کا حکم (سنہ ۳۸ ہجری)جنگ نہروان سے واپسی پر حبّاب نصراني کی براثا کے مقام پر حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام ملاقات اور آنحضرت کااس مقام پر مسجد براثا تعمیر کرنے کا حکم (سنہ ۳۸ ہجری)
-
جنگ صفین میں حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام میں سے خزيمة بن ثابت انصاري کی شہادت (سنہ ۳۷ ہجری)جنگ صفین میں حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام میں سے خزيمة بن ثابت انصاري کی شہادت (سنہ ۳۷ ہجری)
-
فتح نہروان اور ذي الثديه لعنة الله عليه کی ہلاکت (سنہ ۳۸ ہجری)فتح نہروان اور ذي الثديه لعنة الله عليه کی ہلاکت (سنہ ۳۸ ہجری)
دن 10
-
سليمان بن عبدالملک اموي لعنة الله عليه کی اراضی قنسرين میں ہلاکت (سنہ ۹۹ ہجری)سليمان بن عبدالملک اموي لعنة الله عليه کی اراضی قنسرين میں ہلاکت (سنہ ۹۹ ہجری)
دن 11
-
گیارہ صفر کی رات جنگ صفین میں ليلة الهرير (سنہ ۳۸ ہجری)
دن 12
-
حجاج ثقفي کے کارندہ یزید بن مہلب کی خراسان میں ہلاکت (سنہ ۱۰۲ ہجری)
-
صفین میں تحکيم حکمين (سنہ ۳۸ ہجری)صفین میں تحکيم حکمين (سنہ ۳۸ ہجری)
دن 14
-
مصر میں محمد بن ابی بکر کی شہادت (۳۸ھ)
-
ہلاکو کے ہاتھ سے مستعصم عباسي کی ہلاکت اور بنی عباس کی حکومت کا خاتمہ( سنہ ۶۵۶ ہجری)
دن 15
-
پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی بیماری کا آغاز کہ جوبعد میں مرض الموت ثابت ہوئی (سنہ ۱۱ ہجری)
دن 17
-
ایک روایت کے مطابق امام رضا علیہ السلام کی شہادت (۲۰۳ھ)
دن 20
-
چہلم امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت حرم علیھم السلام کی شام سے کربلا واپسی (٦۱ھ)
-
اسیران کربلا کا شہدائے کربلا کے ابدان مطہرہ کی زیارت کے لئے شام سے کربلا پہنچنا (سنہ۶۱ ہجری)اسیران کربلا کا شہدائے کربلا کے ابدان مطہرہ کی زیارت کے لئے شام سے کربلا پہنچنا (سنہ۶۱ ہجری)
-
جابر بن عبدالله انصاري کا امام حسین علیہ السلام کی قبر مطهّر کی زیارت کے لئے کربلا پہنچنا (سنہ۶۱ ہجری)
دن 25
-
پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی بیماری میں شدت،آنحضرت کا قلم و دوات طلب کرنا اور عمر کا انکار (سنہ۱۱ ہجری)پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کی بیماری میں شدت، آنحضرت کا قلم و دوات طلب کرنا اور عمر کا انکار (سنہ۱۱ ہجری)
دن 26
-
جیش اسامہ کی آمادگی و آراستگی اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ابوبکر و عمر کو اس لشکر میں شامل ہونے کا حکم دینا اور ان کی حکم عدولی (سنہ۱۱ ہجری)
دن 27
-
ایک روایت کے مطابق امام حسن مجتبي عليه السلام کی شہادت سے دو دن پہلے آنحضرت کو زہر دینا (سنہ ۴۹ ہجری)
دن 28
-
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شهادت (۱۱ھ)
-
امام حسن مجتبی علیہ السلام السلام کی شہادت (۵۰ھ)
-
خلیفہ معین کرنے کے لئے اہل سقیفہ کا اجتماع اور امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کا پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله کے غسل و کفن میں مشغول ہونا۔(سنہ ۱۱ ہجری)
-
حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کی امامت کا آغاز ،اس دن آنحضرت کی زيارت مستحب ہے (سنہ۱۱ ہجری)حضرت اميرالمؤمنين عليه السلام کی امامت کا آغاز ،اس دن آنحضرت کی زيارت مستحب ہے (سنہ۱۱ ہجری)
دن 30
-
قریش کے سربراہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قتل کرنے کی سازش کرنا(۱ھ)قریش کے سربراہوں کا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قتل کرنے کی سازش کرنا (۱ھ)
-
امام رضا علیہ السلام کی شہادت (۲۰۳ھ)