پنجشنبه کے دن کی دعا
پنجشنبه کے دن کی دعا
اعوذبالله من الشیطان الرجیم
بسم الله الرحمن الرحیم
سید بن طاووس فرماتے ہیں
پنجشنبہ کے اعمال میں سے ایک یہ ہے کہ اس دن مستحب ہے کہ انسان رسول اکرمۖپر ہزار مرتبہ صلوات بھیجے اور اس طرح کہے :
« اللهم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم »؛
نیز وہ فرماتے ہیں:اگر یہ ذکر سو مرتبہ کہے تو اس کی فضیلت اور زیادہ ہے
« اللهم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم و اهلک عدوّهم من الجن و الانس من الاولین و الآخرین»
اسی طرح روایات میں وارد ہوا ہے کہ شب جمعہ یہ ذکر سو مرتبہ پڑھیں.
التماس دعا
منبع: گروه عاشقان علی علیه السلام " مجله مهدویت
کتاب صحیفه مهدیه : 205,206
ملاحظہ کریں : 2972
آج کے وزٹر : 111215
کل کے وزٹر : 232107
تمام وزٹر کی تعداد : 124087224
|