۱۱ ـ تربت کھاتے وقت کی دعا
۱۱ ـ تربت کھاتے وقت کی دعا
ابن قولویه قدّس سرّه نے کتاب ’’کامل الزیارات‘‘ میں فرمایا ہے : ہمارے بعض اصحاب ( جن سے محمد بن عیسیٰ مراد ہیں ) نے ہمارے لئے روایت کیا ہے اور کہا ہے : میں اس حدیث کی اسناد بھول گیا ہوں ، امام علیہ السلام نے فرمایا :
تربت کھاتے وقت کہو :
أَللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ التُّرْبَةِ الْمُبَارَكَةِ، وَرَبَّ هَذَا الْوَصِيِّ الَّذِي وَارَتْهُ، صَلّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَاجْعَلْهُ عِلْماً نَافِعاً، وَرِزْقاً وَاسِعاً، وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ.[1]
خدایا ! (اے )اس مبارک تربت کے رب ، اور اس وصی کے رب جس کو یہاں چھپایا ہے ، محمد و آل محمد پر درود بھیج اور اسے علم نافع ، رزق واسع اور ہر درد و بیماری سے شفاء قرار دے ۔
[1] ۔ كامل الزيارات: 477 ح2.
ملاحظہ کریں : 1123
آج کے وزٹر : 205295
کل کے وزٹر : 249793
تمام وزٹر کی تعداد : 126545268
|