حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
۱4 ۔ سورهٔ العصر

(۱۴)

سورهٔ العصر

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

وَالْعَصْرِ (1)  إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) إِلاَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ‏ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3)

خدائے رحمن و رحیم  کے نام سے

قسم ہے عصر کی l بے شک انسان خسارہ میں ہے l علاوہ ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے اور ایک دوسرے کو حق اور صبر کی وصیت و نصیحت کیl

 

ملاحظہ کریں : 899
آج کے وزٹر : 17525
کل کے وزٹر : 18311
تمام وزٹر کی تعداد : 128764127
تمام وزٹر کی تعداد : 89472023